بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عراق، شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال کرگئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نینوی(این این آئی)شمالی عراق کے علاقے نینوی کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والی دلہن حنین کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔یوں اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔عراقی میڈیا کے مطابق 18 سالہ حنین آتشزدگی میں اپنی والدہ اور بھائی کو بھی کھو چکی ہیںسیاہ لباس میں ملبوس حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر غم سے نڈھال تھیں۔

شادی ہال میں آتشزدگی کوتاہی کا نتیجہ تھی۔ منتظمین نے آگ سے بچاو کے انتظامات نہیں کیے تھے۔ 28 ستمبر کو شادی ہال میں آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد تقریب میں شریک تھے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آتش بازی کو آگ لگنے کا سبب قرار دیا گیا۔عراقی حکام کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی اکثریت جھلسنے اور دم گھٹنے سے متاثر ہوئی ہے، جائے وقوع پر بھیڑ کو کچلنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…