جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا گانا ریلیز کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستانی سوشل میڈیا سٹار و گلوکار چاہت فتح علی خان نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے گانا ریلیز کر دیا ہے ۔گلوکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے تازہ ترین گانے کی جھلک شیئر کردی۔ گلوکار نے ویڈیو میں اپنے آپ کو دکھایا اور اسے خوشی سے رقص کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے جیتے گی بائی جیتے گی یعنی پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت جائے گی۔

جیسے ہی گانا شروع ہوتا ہے دھن لہروں کو پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف میچ کی طرف موڑ دیتے ہیں جس میں ”انشا اللہ جیتیں گے”،(اللہ کے فضل سے ہم جیتیں گے کا ذکر کرتے ہیں۔انہوں نے قومی فخر کا احساس پیدا کرتے ہوئے کرکٹ کے جذبے کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ ویڈیو میں موجود موسیقی ہندوستانی دھنوں کی یاد دلاتی ہے، جو دونوں ملکوں کے ثقافتی کلچر کو یکجا کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…