منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بول نیٹ ورک نے نئی ملکیت اور قیادت کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بول نیٹورک ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستانیوں کے لیے معروف نیوز اور تفریحی چینلز چلاتا ہے۔ اپنی میڈیا پروڈکشن سہولیات کے ساتھ بول نیٹ ورک اپنے ہم عصر میڈیا گروپس میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ بول نیٹ ورک اپنی جدید میڈیا ٹیکنالوجی کے ذریعے متعدد نشریاتی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عالمی رسائی رکھتا ہے۔ ملک گیر موجودگی کے ساتھ بول نیٹورک کا ہیڈکوارٹر کراچی میں ہے۔ایشیا پاک انویسٹمنٹ ایک سرمایہ کاری کمپنی ہے جس کے دفاتر کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہیں۔

ایشیا پاک پاکستان میں انفراسٹرکچر ، توانائی، بجلی، ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرچکی ہے۔بول نیٹ ورک کے نئے چیئرمین اور سی ای او سمیر چشتی ایشیا اور مڈل ایسٹ کے تجربہ کار ٹیکنالوجی سرمایہ کار ہیںنے بول نیٹ ورک کے ملازمین کیلئے اپنی نیک خواہشات کیا۔

عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز ، ٹیلی کمیونیکیشن اور مصنوعی ذہانت میں حیرت انگیز پیش رفت ہو رہی ہے، جس کے اثرات میڈیا کے تمام شعبوں جس میں کانٹینٹ کی تخلیق سے لیکر نیوز، انٹرٹینمنٹ، گیمنگ، میوزک، تعلیم، کمیونیکیشن اور کمیونٹی مین میں محسوس ہورہے ہیں۔ چین ، کوریا، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں پانچ سو سے ذائد ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سرمایاکاری کرنے والی اسپارک لیب کے جنرل پارٹنر کے طور پر میں نے زندگیوں کو، معاشروں کو بدلتے اور معیشیت کو آگے بڑھتے دیکھا ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…