منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں ہلاک سارہ کے مفرور والدین کا پاکستانی پولیس پر الزام

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سالہ بچی سارہ شریف کے مفرور والدین نے پاکستانی پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈر ہے پاکستانی پولیس ان پر تشدد کرکے ہلاک کرسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو بھیجے ویڈیو بیان میں سارہ کی مفرور سوتیلی ماں بینیش بتول نے سارہ کی ہلاکت کو حادثہ قرار دے دیا اور برطانوی حکام سے تعاون کی پیشکش کی۔

اس دوران سارہ کا مفرور والد عرفان شریف خاموش بیٹھا رہا۔یاد رہے کہ 10 سالہ سارہ کی لاش 10 اگست کو سرے کانٹی کے علاقے ووکنگ کے گھر سے ملی تھی۔اس سے ایک دن پہلے عرفان شریف پاکستان بھاگ گئے تھے۔ دونوں سارہ کی موت کی تفتیش میں برطانوی پولیس کو مطلوب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…