جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

3 اوباش افراد کی دوشیزہ سے اجتماعی زیادتی

datetime 6  ستمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد 3اوباش افراد کی دوشیزہ سے اجتماعی زیادتی جبکہ 7خواتین کواغواء کرکے بے آبروکردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی’ ملت ٹائون کے علاقہ غازی آباد کی رفیعہبی بی نے بتایا کہ احمد وغیرہ نے ملازمت کے بہانے اسکی بیٹی (م)کوگھر سے بلایا اورنامعلوم مکان پرلے جاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کرفرار ہوگئے۔23ر۔ب کی صباء یوسف نے بتایا کہ اوباش ملزم رمضان نے

اسکی بیٹی (ت)،266ر۔ب کے فیصل امجد کی بھانجی(م) کوعامروغیرہ،167گ ب کی شمیم اخترکی بیٹی (م) کوملزمان عمیراسلم،غلام محمد آباد کے اورعثمان غنی کے خالد امین کے والد امین کونامعلوم،گلشن مدینہ کی وکیلاں بی بی کی 8سالہ بیٹی(س)لائلپورگیلریا کی شاپ میں کام کرنے والی،279گ ب کے ریاض حسین کی اہلیہ کو انوروغیرہ اور 556گ ب کے نصیراحمد کی بیٹی (ر)کوملزمان ذاکرحسین وغیرہ نے اغواء کرلیا۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…