ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بعض شہروں اور مارکیٹوں میں 85 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے،خواجہ آصف

datetime 5  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ دفاع اور رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن )خواجہ آصف نے مہنگی بجلی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض شہروں اور بعض مارکیٹوں میں 85 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، بجلی چوری کا نقصان پورا کرنے کیلئے ریٹ بڑھا دیا جاتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں 24 فی صد ٹیکس لگ کر آ رہا ہے ، ٹیکس کلیکشن ایف بی آر کی ذمہ داری ہے لیکن ٹیکس بھی بجلی کے بلوں میں لیا جا رہا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ کی دی ہوئی روشنی کوئی استعمال نہیں کرتا، دن 12 بجے کے بعد مارکیٹیں کھلتی ہیں، دکانوں میں 5ـ5 سو واٹ کے بلب لگے ہوتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ارکان اسمبلی یا وزیروں کو بجلی مفت نہیں ملتی ، عدلیہ اور بیوروکریسی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…