اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستانی بچے نے سب کے دل موہ لیے، فائنل راؤنڈ تک رسائی

datetime 5  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد الحرام میں حسن قرات کے عالمی مقابلے میں پاکستان کے 14 سال کے طالبعلم حافظ اعظم طارق فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔سعودی عرب میں 6 ستمبر تک جاری رہنے والے مقابلے میں 117 ممالک کے 166 امیدوار شریک ہیں۔پاکستانی طالبعلم اعظم طارق نے مسحور کن تلاوت کر کے حاضرین کے دل موہ لیے اور فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کی۔

مقابلہ حسن قرات میں پہلا انعام جیتنے والے قاری کو دو لاکھ سعودی ریال انعام ملے گا جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے کو ایک لاکھ 90 ہزار ریال اور تیسری پوزیشن والے کو ایک لاکھ 80 ہزار ریال انعام ملے گا۔خیال رہے کہ اعظم طارق نے قومی سطح پر ہونے والے مقابلہ حسن مقابلہ قرات میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…