بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی، نیئر اعجاز

datetime 3  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار نیئر اعجاز نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی،پہلی دو بچے پیدائش کے کچھ دن بعد انتقال کر گئے اور تیسربچہ قبل از پیدائش فوت ہوگیا، چھوٹے بھائی کی بیٹی کو گود لے رکھا ہے ۔

ایک انٹر ویو میں نیئر اعجاز نے کہاکہ میںنے اور محمود اسلم نے پہلی بار ٹی وی اسکرین پر خواجہ سرا ء کا کردار نبھایا جسے بیحد پسند بھی کیا گیا اور بہت عزت بھی ملی، انہیں ان خدمات کے عوض 15 برس قبل تمغہ امتیاز مل جانا چاہیے تھا،اب تک تمغہ امتیاز نہ ملنے پر کوئی غم تو نہیں ہے لیکن اب اس کی اہمیت بھی نہیں رہی۔انہوں نے بتایا کہ انہیں پہلی بار ڈرامہ کرنے پر 425 روپے کا چیک ملا تھا۔انہوں نے کہا کہ میری شادی کو 20 برس ہوگئے، وہ صرف ایک شادی کے ہی قائل ہیں لیکن عشق ہوتے رہتے ہیں، دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…