جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں جس کی وجہ سے فلائٹس آپریشن متاثر ہوسکتے ہیں, سی اے اے نے مرمت کیلئے نوٹم جاری کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی مرمت کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے رن وے نمبر25ایل اور7 آر کی یومیہ بندش کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
رن وے نمبر25ایل اور7 آرکی 5 ماہ تک روازنہ بندش کے دوران مرمت کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی ایاے نے نوٹم جاری کرکے تمام ایئرلائنز کو آگاہ کردیا ہے، اس دوران فلائٹ آپریشنز متبادل یا سیکنڈری رن وے پر جاری رہیں گے۔ رن وے کی مرمت کے دوران اسے روزانہ 2سے3گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیر تا اتوار مختلف اوقات میں رن وے کی مرمت کی جائے گی۔25اگست سے 23جنوری 2024 تک رن وے نمبر25ایل،7 آر کی مرمت ہوگی، مرمت کے دوران کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پرفلائٹ آپریشن نہیں ہوسکے گا۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…