منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

ایشیا کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے بری خبر

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)کرکٹ ایونٹ ایشیا کپ 2023 کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ ایونٹ میں کل 13 میچز کھیلے جائیں گے، ابتدائی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔

ایونٹ کا سنسنی خیز مقابلہ 2 ستمبر کو پالی کیلے سری لنکا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، اس دن 80 فیصد بارش کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ایونٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہو رہی ہیں، پہلے مرحلے میں جنہیں 2 گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور نیپال ہیں جبکہ دوسرے گروپ میں افغانستان، بنگلادیش اور سری لنکا ہیں۔پہلے مرحلے میں ہر ٹیم 2 میچز کھیلے گی۔ یہ مقابلے 5 ستمبر کو ختم ہوجائیں گے۔ اس کے بعد 4 ٹیمیں ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلیے کوالیفائی کر جائیں گی۔اس مرحلے میں ہر ٹیم 3 میچز کھیلے گی اور ٹاپ 2 ٹیموں کے درمیان فائنل 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…