اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھی ہے۔ تفصیلات کےمطابق 3100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 97 ہزار 102 روپے ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں