منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹی نماز کیلئے بوڑھی ماں کو کاندھے پر اٹھا کر مسجد نبوی ۖ لے آئی

datetime 18  اگست‬‮  2023 |

مدینہ منورہ(این این آئی)نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے بوڑھی ماں کو اس فریضے کی ادائیگی کے لیے اس کی بیٹی اپنے کاندھوں پر اٹھا کر مسجد نبوی ۖ لاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے جو ہر بالغ مسلمان مرد وعورت پر فرض ہے۔

مسجد نبوی ۖ دنیا کی دوسری مقدس ترین مسجد ہے جہاں ایک نماز کی ادائیگی کا ثواب 50 ہزار نمازوں کے برابر ہے۔ سوشل میڈیا پر اسی تناظر میں روح پرور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اپنی انتہائی بوڑھی ماں کو نماز کی ادائیگی کے لیے اپنے کاندھوں پر اٹھا کر مسجد نبوی ۖ لا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ دل آویز ویڈیو کلپ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور صارفین بیٹی کی اس خدمت کو سراہ رہے ہیں۔اکثر صارفین نے اس ویڈیو پر کمنٹس کرتے ہوئے کہا کہ ایک بیٹی اپنی ماں کا حق ادا کر رہی ہے اور یہی ہمارے دین ومعاشرے کی پہچان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…