ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کا مستقبل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،نئے وزراء کے لئے نیوٹرل افراد کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے انتخابات کرانے کی اپنی آئینی ذمہ درای ادا کر سکیں۔اس سے قبل کہا جا رہا تھاکہ نگران کابینہ کے 4وزراء کے علاوہ باقی سب تبدیل ہوں گے لیکن اب ذرائع کی اطلاعات کے مطابق پوری کابینہ تبدیل کی جائے گی جس کے لئے نام فائنل ہو رہے ہیں۔دوسری جانب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی بھی تبدیلی کی خبریں آرہی ہیں اور اس ضمن میں کہا جا رہا ہے کہ گورنر کیلئے غیر سیاسی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…