جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پشاور ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

datetime 7  اگست‬‮  2023 |

پشاور: پشاور کی تحصیل متھرا کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل متھرا کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں تمام 155 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کےامیدوارانعام اللہ20333ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔ کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کے حامیوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

جبکہ جےیو آئی کےامیدواررفیع اللہ 13564ووٹ کےساتھ دوسرےنمبر پرر ہے۔ واضح رہے کہ تحصیل متھرا میں مجموعی طور پر 155 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے، الیکشن کے لئے 496 پریزائیڈنگ افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کئے گئے



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…