منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم گواہ بن گئے

datetime 3  اگست‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پنس نے کہا کہ جو شخص خود کو آئین سے ماورا سمجھتا ہو، اسے صدر بننے کا کوئی حق نہیں۔اپنے بیان میں سابق نائب صدر نے کہا کہ الیکشن نتائج کے روز اور اس کے بعد ٹرمپ نے جو بھی کہا وہ جھوٹ ہے اور ملکی آئین کے خلاف ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے مجھ سے کہا کہ انہیں آئین سے بھی اوپر رکھوں۔مائیک پنس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے گرد جمع احمق وکیل انہیں میٹھی میٹھی باتیں سنا رہے ہیں، ایسا شخص کبھی امریکا کا صدر نہیں بننا چاہیے۔سابق نائب امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ الیکشن نتائج الٹنے کی کوشش پر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیا جانا چاہیے۔واضح رہے کہ مائیک پنس نے صدارتی الیکشن نتائج مسترد کرنے سے انکار کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…