جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا

datetime 28  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے جمعرات کو گوادر کا دورہ کیا جہاں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ اور چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت دیگر حکام نے انکا استقبال کیا ۔

وزیراعظم کے دورہ گوادر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی کابینہ یا کوئی بھی رکن اسمبلی انکے ہمراہ موجود نہیں تھا ۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے وزیراعظم کے دورے کا غیر اعلانیہ طور پر بائیکاٹ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز بھی یہ موقف دیا تھاکہ وزیراعظم کے دورے پر آنے والے اخراجات کو عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا چاہیے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…