پشاور(این این آئی)بھارت سے آئی انجو اوردیربالاکے نصراللہ کانکاح،انجو نے اسلام قبول کرلیا،نیا نام فاطمہ رکھاگیا۔بھارت سے آئی انجو اور دیر بالا کے رہائشی نصر اللہ کا نکاح ہوگیا،انجو اور نصر اللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ کورٹ دیرمیں ہوا،انجو نے اسلام قبول کرلیا،انجو کا اسلامی نام فاطمہ رکھاگیا۔انجونے دیربالاکے حسین علاقوں میں خوب سیرسپاٹے کئے ،مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کی اور ویڈیوز بھی بنائیں، علاقہ مکین نے کہا کہ انجودیر میں کافی خوش اور یہاں کے روایتی کھانوں کوبہت پسندکرتی ہیں۔
بھارت سے آئی انجو اوردیربالاکے نصراللہ کانکاح،انجو نے اسلام قبول کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































