منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

datetime 10  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ،بھارت نے ہریکے کے مقام سے 70614 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی پانی ضلع قصور گنڈا سنگھ کے مقام سے پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔قصور، اوکاڑہ، وہاڑی ، پاکپتن اور وہاڑی کے ڈپٹی کمشنرز کو پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ تمام اضلاع ریلیف کیمپس کا قیام عمل میں لائیں۔لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پیشگی انتظامات کے ذریعے لوگوں کے جان و مال کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے کہا ہے کہ شہری دریاں اور نہروں کے قریب جانے سے گریز کریں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…