جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، ن لیگ رہنما کا اعلان

datetime 1  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو عقل کل سمجھتا تھا

ان کے اور ان کے سہولت کاروں نے عدلیہ کے کچھ چہروں کا سہارا لیا۔عابد شیر علی نے کہا کہ وقت آنے پر تمام گھناؤنے کرداروں کو قوم کے سامنے لائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین کے گناہوں اور مہنگائی کا بوجھ ہم نے اٹھایا، مہنگائی کے باعث لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش سے نقصان ہوا، اگست میں نواز شریف ملک میں ہوں گے، انتخابات میں چند ماہ رہ گئے ہیں، ملک کو پیروں پر کھڑا کریں گے۔عابد شیر علی نے کہا کہ پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کے تہوار کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…