کراچی (مانیٙٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اداکار شکیل احمد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شکیل احمد گزشتہ چند روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جو آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔اداکار شکیل کا اصل نام یوسف کمال تھا۔ انہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں