جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیشنل لاجسٹک سیل نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا

datetime 26  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا۔

این ایل سی نے اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک کارگو سروس شروع کردی ہے۔دو طرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے ٹرکوں کا قافلہ برآمدی سامان لے کر چین روانہ ہوئے تھے جو خنجراب پاس کے راستے چین کے سرحدی شہر میں داخل ہوگئے۔مطلوبہ کسٹم اور امیگریشن مراحل طے کرنے کے بعد این ایل سی ٹرک کاشغر کی طرف روانہ ہوگئے۔واپسی پر ٹرک درآمدی سامان لے کر پاکستان کے مختلف شہروں میں پہنچیں گے۔کارگو سروس سے چین، پاکستان، کرغیزستان، قازقستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں مدد ملے گی۔چین کے راستے قازقستان اور کرغیزستان کے لیے ٹرکوں کے ایک اور قافلے کی منصوبہ بندی جاری ہے،ان ممالک تک تجارتی سامان کی ترسیل 4 ملکی ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے اور بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…