جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز بڑی کمی

datetime 25  جون‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے دن کمی ہوئی ہے،  سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس طرح فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی تھی، اس طرح چھ دنوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…