جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

جنوبی کوریا، ماں نے 2 نومولود بچوں کو قتل کر کے لاشیں فریز کر دیں

datetime 25  جون‬‮  2023 |

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 2 نومولود بچوں کو قتل کر کے لاشیں کئی سال تک فریزر میں رکھ دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ خاتون نے اپنے 2 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے مالی پریشانی کے باعث ایسا کیا کیونکہ دیگر 3 بچوں کی پرورش میں مشکلات کا سامنا تھا۔رپورٹس کے مطابق خاتون کے دیگر بچوں کی عمر 8، 10 اور 12 سال ہے۔رپورٹس کے مطابق خاتون نے 2018 میں اپنی چوتھی بیٹی اور 2019 میں اپنے پانچویں بیٹے کو قتل کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں بچوں کا پیدائش کے بعد ریکارڈ نہ ہونے پر پولیس نے خاتون کے گھر پر چھاپہ مارا تھا جہاں اس نے واردات سے متعلق اعتراف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…