جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے اسکائی ونگز کے مالک عمران اسلم کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔اسکائی ونگز کے منیجر کے مطابق عمران اسلم کل رات سیلاپتہ ہیں، انہیں جناح ٹرمینل کے سگنل پر نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر لے گئے ہیں۔

منیجر نے بتایا کہ عمران اسلم اسکائی ونگزکمپنی کے مالک ہیں اور انہوں نے ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرائی، ان کے اغوا کی درخواست ائیر پورٹ تھانہ میں درج کرائی لیکن پولیس حکام اغوا کی درخواست وصول نہیں کررہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…