بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا جھوٹا دعویٰ

datetime 22  جون‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں کی آڑ میں بے گناہ لوگوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی فوج کی جانب سے پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا جھوٹا دعویٰ کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا۔مقابلے میں ڈرامائی طور پر بھارتی فوج کا ایک سپاہی زخمی ہوا۔بھارتی فوج نے کہا کہ تین دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا گیا ۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ جعلی مقابلے میں مبینہ گرفتار دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔گرفتار افراد کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے گاو?ں کرمارہ ضلع پونچھ سے ہے تاہم اصل حقائق یہ ہیں کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے ہمیشہ کی طرح اس جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…