واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ بائیڈن مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ امریکی صدر بائیڈن سے بھارت میں جمہوری پسپائی اور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر حملوں کے بارے میں امریکی خدشات سامنے آنے کی توقع ہے لیکن وہ مودی کو اس موضوع پر لیکچر نہیں دیں گے۔سلیوان نے کہا کہ بھارت میں سیاست اور جمہوریت کا تعین بھارت نے ہی کرنا ہے، اس کا تعین امریکہ نہیں کرے گا۔
امریکی صدر مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے، وائٹ ہاوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































