جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سروس اسٹیشن پر اب صرف گاڑی یا بائیک نہیں، قربانی کے جانوروں کی بھی سروس ہو گی، ریٹ سامنے آ گئے

datetime 19  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں اب صرف گاڑی یا بائیک نہیں بلکہ قربانی کے جانوروں کی بھی سروس شروع کردی گئی۔لیاقت آباد میں ایک ایسا سروس اسٹیشن موجود ہے جہاں پچھلے دس سالوں میں عیدالاضحی کے جانوروں کی سروس کا کام انجام دیا جاتا ہے۔سروس اسٹیشن میں جانور کو پورے اہتمام کے ساتھ نہلایا جاتا ہے، سروس سینٹر کے انچارج صغیر شیخ کا دعوی ہے کہ کراچی میں اس انوکھی سروس کی روایت انھوں نے ڈالی ہے،

ان کے بعد دیگر افراد نے بھی جانوروں کی سروس کا کام شروع کردیا ہے۔صغیر شیخ نے بتایاکہ میں 70 گائے روز نہلاتا ہوں، گائے کی سروس کے 200 روپے اور بکرے کے چارجز 150 روپے ہیں۔سروس سینٹر پر جانوروں کو نہلانے کیلئے آنے والے شہریوں نے بتایاکہ جانور کو شوق سے پالتے ہیں تو پھر اسکی دیکھ بھال میں کمی کیسے آنے دیں۔شہر قائد میں مختلف مقامات پر گائے اور بکرا سروس عیدالاضحی کے مخصوص دنوں میں ہی کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…