منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

datetime 19  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن دیول اور دریشا اچاریہ کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

کرن دیول کریم رنگ کی شیروانی زیب تن کیے گھوڑے پر روایتی انداز اپنی دلہن لینے پہنچے، بارات میں ان کے دادا دھرمیندرا اور چچا بوبی دیول بھی موجود تھے۔بعدازاں ممبئی میں استقبالیہ دیا گیا جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔استقبالیے میں شتروگھن سنہا، پریم چوپڑا، راج ببر، انوپم کھیر، جیکی شروف، عامر خان اور سلمان خان سمیت کئی شخصیات شریک ہوئیں۔گزشتہ روز سنگیت کی تقریب ہوئی تھی جس میں خاندان کے دیگر افرادکے ساتھ ساتھ بالی وڈ ستارے بھی نظر آئے تھے، تقریب میں موسیقی اور رقص کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں سب سے زیادہ توجہ سنی دیول اور ان کے والد لیجنڈ اداکار دھرمیندرا نے سمیٹی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…