بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے دور کے منصوبوں پر مولانا فضل الرحمان تختیاں لگا رہے ہیں، علی امین کا مولانا فضل الرحمان کے نام آڈیوپیغام

datetime 19  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے روپوش رہنماء علی امین گنڈا پور نے نامعلوم مقام سے مولانا فضل الرحمان کے نام آڈیو پیغام جاری کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رپورش صوبائی صدر علی امین گنڈا پور نے نامعلوم مقام سے اپنے آیڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کا ٹھکیدار بنا ہوئے ہیں اور وہ جن پروجیکٹس کے افتتاح کررہے ہیں وہ سارے میرے منظور شدہ ہے۔علی امین گنڈا پور نے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان بائی پاس، درابن روڈ ، مریالی موڑ سے قریشی موڑ تک یہ منصوبے این ایچ اے کے ہیں جو کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں منظور ہوئے ، مولانا فضل الرحمان نے بلیک ملنگ کے ذریعے اور دھمکیاں دیکر منصوبوں پر کام روکا دیا تھا۔علی امین گنڈا پور نے الزام لگایا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی کمیشن کے لئے 90کروڑ کے منصوبے ساڑھے تین ارب روپے میں دئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…