اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گردآلود ہوائیں لگنے سے ناک اورگلے کی الرجی ہوجاتی ہے، دمے اور نظام تنفس کے مریضوں کو اس موسم میں سخت مشکلات کاسامناکرنا پڑتا ہے۔
ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گرد آلود ہواو¿ں میں شہری باہر نکلنے سے گریزکریں کیونکہ گرد آلود ہوائیں آنکھوں کوبھی متاثر کرتی، ماہرین کا کہنا ہے گرد آلود ہواو¿ں میں غیر ضروری باہر نہ نکلیں، مٹی اورگردکی وجہ سے پھیپھڑے اورگلا متاثر اور آنکھوں میں جلن ہوسکتی ہے۔دھول اور مٹی کی وجہ سے الرجی کا مرض لاحق ہوسکتا ہے ایسے موسم میں والدین بچوں کو باہر نہ نکلنے دیں،گردآلود ہوائیں چلنے سے حد نظرکم ہوجاتی ہے لہٰذا ڈرائیونگ کرتے ہوئے حددرجہ احتیاط برتی جائے۔
گردآلود ہوائیں ناک,گلے کی الرجی اور دیگر بیماریوں کا باعث بنتی ہیں
24
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں