منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

اتحادی حکومت کا عام انتخابات کے انعقاد کیلئے حتمی مشاورت کا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)حکمران اتحاد نے بجٹ منظوری کے بعد عام انتخابات منعقد کرنے کیلئے حتمی مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔قومی اسمبلی آئینی مدت پر تحلیل کی جائے یا وقت سے قبل، حکمران اتحاد نے بجٹ منظوری کے بعد عام انتخابات منعقد کرنے کیلئے حتمی مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف، مولان فضل الرحمان اور بلاول زرداری کی ملاقاتوں میں فیصلہ ہوا ہے کہ بجٹ سیشن اور عیدالاضحی کے بعد عام انتخابات کے حوالے سے حتمی مشاورت کا عمل شروع ہو جائے گا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حکمران اتحاد میں آئینی مدت ختم ہوتے ہی الیکشن انعقاد پر اصولی اتفاق ہوگیا ہے، تاہم قومی اسمبلی 12اگست کو تحلیل ہوگی یا چند روز پہلے اس حوالے سے تبادلہ خیال جاری ہے۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کی قیادت بھی جلد نوا شریف سے مشاورت کرے گی جبکہ عارف علوی کی مدت صدارت ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…