ابوظہبی(این این آئی)سمندری طوفان بپرجوائے کی خلائی اسٹیشن سے لی جانے والی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے خلاباز سلطان النیادی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر سمندری طوفان بپرجوائے کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کی یہ تصاویر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کِلک کی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق 2 دن پہلے النیادی نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں بحیرہ عرب میں بننے والے بڑے طوفان کو ہندوستانی ساحل کی طرف بڑھتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی



















































