پاکستان کی روس سے تیل کی خریداری، امریکہ کا ردعمل آگیا

14  جون‬‮  2023

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نےکہا ہے کہ9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پہلے بھی کہتے آئے ہیں اور اب بھی کہہ رہے کہ پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی سب کے لیے یکساں بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اعلی سطح کے رابطوں میں انسانی حقوق اور قانون اور جمہوری اقدار کی پاسداری کے حوالے سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نیپاکستان کے روس سے تیل خریدنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ہر ملک کو اپنی توانئی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ امریکا نے روس کی توانائی سے متعلق برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔ترجمان نے کہا کہ امریکا اور اتحادیوں نے جو حد مقرر کی اس سے روس کے تیل کی قیمت گری اور اسے 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…