منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کی پانچ امیر ترین اداکارائوں نام سامنے آگئے ہیں۔ یہ کونسی پانچ اداکارائیں چلیے آپ کو بتاتے ہیں ۔ ان میں پہلے نمبر پر ایشوریہ رائے ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 824کروڑ بھارتی روپے ہے اگرچہ وہ شوبز سے دور ہیں لیکن ان کی نیٹ ورتھ پر فرق نہیں پڑا۔

دوسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا ہیں جن کی اثاثوں کی مالیت 577کروڑ روپے ہے ، انہوں نے امریکی گلوکار کنک جوناس ساے شادی تھی اور اب وہ ہالی ووڈ میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گار رہی ہیں ۔ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر دپیکا پڈو کون ہیں جو اس وقت انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ سمجھی جاتی ہیں ان کے اثاثوں کی مالیت 330کروڑ روپے ہے ، انہوں نے رنویر سنگھ سے 2018میں شادی کی تھی ۔ چوتھے نمبر پر بھارتی سابقہ سپر سٹار مادھوری ڈکشٹ ہیں جن کے کام کے لوگ آج بھی دیوانے ہیں ان کے اثاثوں کی مالیت 280کروڑ روپے ہے ہیں ۔ فہرست میں پانچویں نمبر پر کترینہ کیف ہیں انہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے ان کے اثاثوں کی کل مالیت 164کروڑ روپے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…