کوئٹہ(نیوزڈیسک)تربت میں فرنٹیرکور بلوچستان نے دوران چیکنگ غیرقانونی طور پرپاکستان میں داخل ہونے والے 29ایرانی اورافغان باشندوں کوگرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان نے چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ غیرقانونی طورپرپاکستان میں داخل ہونے والے 7ایرانی اور 21افغان باشندوں کو گرفتار کرلیاجن کے پاس کوئی قانونی سفری دستاویزات نہیں تھیں ۔ایف سی نے گرفتار افرادسے تفتیش شروع کردی۔
یر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونیوالے 29ایرانی و افغان باشندے گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































