جمعرات‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2026 

حیدر آباد سینٹرل جیل میں قیدی لڑ پڑے، ایک ہلاک

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) حیدر آباد کی سینٹرل جیل میں قیدیوں میں جھگڑے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدر آباد کی سینٹرل جیل کی بیرک نمبر دو میں قیدی آپس میں لڑ پڑے۔ جیل ذرائع کے کے مطابق قیدیوں کے آپس کے جھگڑے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق جھگڑے پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم ابھی تک جھگڑے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔

 مزید پڑھئے:مردوں کیلئے بغلوں کے بال شیو کرنا انتہائی ضروری کیوں ہے؟



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…