لاہور( این این آئی) مشاورت کے کئی دور ہونے کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی نئی جماعت کا نام طے کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام بتا دیا ہے ۔عون چوہدری کے مطابق جہانگیرترین کی نئی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا اور ہماری جماعت کا نام ’’استحکام پاکستان ‘‘ہوگا۔جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے جس میں وہ باضابطہ طور پر جماعت بنانے کا اعلان کریں گے۔
جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا فائنل نام سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم اسکا بہنوئی نکلا
-
ڈالر کی قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کر سکتی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج



















































