جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 5  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق یکم جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1106 روپے ریکارڈ کی گئی ہے جو اسے سے پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں 0.86 فیصد زیادہ ہے۔

پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1097 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں میں یکم جون کو ختم ہونیوالے ہفتے میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1114 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.69 فیصد زیادہ ہے۔ اس سے قبل ملک کیجنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1107 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسلا م آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1100، راولپنڈی 1081، گوجرانوالہ 1130، سیالکوٹ 1130، لاہور 1145، فیصل آباد 1100، سرگودھا1087، ملتان 1127، بہاولپور 1150، پشاور 1077 اور بنوں میں 1040 روپے رہی۔ اسی طرح کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1100، حیدرآباد 1081، سکھر 1130، لاڑکانہ 1130، کوئٹہ 1145 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1100 روپے ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…