جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا

datetime 3  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا، حکومت آئندہ بجٹ میں گاڑیوں پر انوائس ریٹ سے وود ہولڈنگ لگانا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے کاروں پر انوائس کے ذریعے وود ہولڈنگ ٹیکس نہ لگانے کا مطالبہ کر دیا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ پہلے ہی سے سوزوکی کار کمپنی نقصان میں چل رہی ہے،

کمپنی کو پہلے کوارٹرمیں بارہ ارب نوے کروڑ روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔کمپنی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ملک کے معاشی حالات کی وجہ سے کمپنی پروڈکشن پلانٹ کئی دن بند رکھتی ہے اور کمپنی مکمل طور پر بند ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے۔پی اے ایم اے کے مطابق حکومت آئندہ بجٹ میں کار وں پر انوائس ریٹ سے وود ہولڈنگ لگانا چاہتی ہے، جس سے کاریں بہت زیادہ مہنگی ہو جائیں گی۔ابھی گاڑی خریدنے پر فائلرز کو دس ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک وود ہولڈنگ ٹیکس دینا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…