جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے

datetime 3  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔اے ٹی سی میں 9 اور 10 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانا شرقی پولیس کے حوالے کردیا گیا پولیس کے مطابق ملزم کو گزشتہ روز چارسدہ سے گرفتار کیا گیا تھا اور اس سے ریڈیو پاکستان کے آلات بھی برآمد ہوئے۔پولیس کے مطابق ملزم کی ریڈیو پاکستان کے آلات چوری کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…