جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

datetime 2  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) خواتین سے بدسلوکی کی تردید کرنے پر پنجاب پولیس کے خلاف ٹرولنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شرپسند عناصر پولیس افسران سے متعلق غیراخلاقی مواد وائرل کرنے لگے۔پولیس نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔نامعلوم اورجعلی ناموں سے آپریٹ ہونے والے اکائونٹس ٹریکنگ پر لگا دیئے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نازیبا پوسٹ لگانے والوں کے آئی پی ایڈریس کے لئے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا۔اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے وقت ملزم خواتین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں بدسلوکی کے الزامات غلط ہیں۔جیل میں ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…