منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لائیو شو کے دوران بھارتی گلوکارہ کو گولی لگ گئی

datetime 2  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)لائیو شو کے دوران بھارتی گلوکارہ کو گولی لگ گئی، ڈاکٹرز نے گلوکارہ کی حالت خطرے سے باہرقرار دے دی۔بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی پروگرام کے دوران پرفارم کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوشی میں کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں بھوجپوری لوک گلوکارہ نیشا اپادھیے گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں۔واقعے کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق ان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہمیں فائرنگ کے واقعے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، تحقیقات کی جائے گی کہ فائرنگ کیوں کی گئی اور اس میں کون کون ملوث تھا۔نیشا اپادھیے بہار کی ایک نامور لوک گلوکارہ ہیں جوکہ مختلف ثقافتی پروگراموں میں پرفارم کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…