جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

datetime 1  جون‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)راول ڈیم کے پانی میں زہریلا کیمیکل پھیلنے سے ہزاروں مچھلیاں اور آبی حیات مرگئیں۔محکمہ فشریز کے مطابق مچھلیوں کے شکار کیلئے زہریلا کیمیکل پھینکنے سے سارا پانی زہریلا ہوگیا، زہر آلودہ کیمیکل کے استعمال سے ہزاروں مچھلیاں اور آبی حیات مرگئیں۔

پولیس نے پانی میں زہریلا کیمیکل پھینکنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کیخلاف محکمہ فشریز کی مدعیت میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مرنے والی مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کے نمونے لیبارٹری کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…