جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

datetime 1  جون‬‮  2023 |

ماسکو(این این آئی)روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم نے اوبر ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ اور دبئی میں اس کے مقامی ماتحت ادارے سے مارکیٹ کا ایک بڑا حصہ چھین لیا ہے۔

گذشتہ سال روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے ہزاروں روسیوں نے دبئی کا رخ کیا ہے اور وہ اپنے ملک کی ملکیتی فرم کی گاڑیوں پر سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے ماطبق روس کی انٹرنیٹ کی سب سے بڑی فرم یانڈیکس این وی کی ذیلی کمپنی یانگو نے گذشتہ سال ستمبر میں خلیجی امارت دبئی میں اپنا آپریشن شروع کیا تھا۔اس کے بعد اب دبئی شہر میں 4 سے 8 فی صد لوگ اسی کی گاڑیوں پر سفر کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…