جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، سروے میں انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کی اکثریت نے 9 مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کر دی جبکہ 80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپسوس پول کی جانب سے سروے رپورٹ جاری کر دی گئی

جس کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت نے 9 مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کی ۔اپسوس پول کی سروے رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعات پر عوام سے ان کی رائے لی گئی،ہر 10 میں سے 9 پاکستانیوں نے سانحہ 9 مئی کو قومی اور فوجی بقاء کیخلاف منظم سازش قرار دیا۔ 80 فیصد پاکستانیوں نے نہ صرف9 مئی کے واقعات کی مذمت کی بلکہ شر پسند عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ بھی کیا۔ رپورٹ کے مطابق ہر دو میں سے ایک پاکستانی نے پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں سے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ میں قرار دیا گیا کہ شرپسند ی کے واقعات کی مذمت پاکستانیوں کی اپنے وطن سے وفاداری کی ضمانت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…