جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں جواب غیر تسلی بخش قرار دیئے جانے کے بعد عمران خان کو دوبارہ نیب طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس بھیجے گی۔دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں عمران خان کی تین روزہ ضمانت منظور کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…