جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا یہ چھٹا تجربہ تھا جو لانچ کے فوری بعد سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس کا کچھ ملبہ برآمد کرلیا گیا ۔ پیانگ یانگ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ امریکی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے 11 جون تک ایک سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ۔شمالی کوریا اس حوالے سے جلد از جلد دوسری کوشش بھی کرے گا۔شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ کا پہلا تجربہ 2016 میں کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…