اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے 2 اہم سینئر رہنمائوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنماں علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔منگل کو تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو تیسری بار خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے،

پولیس نے علی محمد خان کی گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائیں، علی محمد خان کو کچھ دیر قبل ہی لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا۔علی محمد خان کی رہائی کے حوالے سے اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا، تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے احکامات پر رہا ہوئے ہیں۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو پولیس نے اڈیالہ جیل سے رہائی ملنے کے بعد حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کو پندرہ روز نظر بندی کے بعد رہا کیا گیا تھا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…