منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی منحرف اراکین نے بڑی سیاسی جماعت سے  ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ لی

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ( ق) چوہدری سرور سے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کرکے آئندہ انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ لی۔ بتایا گیا ہے کہ چوہدری سروری نے کہا ہے کہ جو زبان دوں گا اس کی لاج رکھوں گا۔ چوہدری شجاعت حسین نے جس سے جو وعدہ کیا اس کو ہر قیمت پر نبھایا۔چوہدری سرور نے کہا کہ مشاورت کریں گے کہ کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹ فائدہ مند ہے یا علیحدہ الیکشن لڑیں۔ ان ملاقاتوں کے بعد چوہدری سرور نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے ۔ چوہدری سرور کی سربراہی میں پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی منحرف اراکین سے رابطوں پر مشاورت کی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…