واشنگٹن (این این آئی) رکن امریکی کانگریس جم بینکس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔اپنے بیان میں امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس نے کہا کہ امریکا پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی پاکستانی حکومت کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہیں۔امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس نے کہا کہ امریکی اراکینِ کانگریس کا خط کسی فرد یا سیاسی پارٹی کی حمایت میں نہیں۔
بائیڈن پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں، رکنِ امریکی کانگریس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































